خیبر پختونخوا ـ ’’پپو یار تنگ نہ کر‘‘

خیبر پختونخوا میں انتظامی معاملات میں ہمہ گیر اور ہمہ جہت سیاسی مداخلت کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ ایک گذشتہ پوسٹ میں اس کی طرف توجہ دلائی گئی تھی۔ دوبارہ نظر ڈالیے: انتظامی معاملات میں سیاسی مداخلت کی انتہا صوبے میں تحریکِ انصاف کی حکومت ہے اور اس کے وزیرِاعلیٰ پرویز خٹک نے ایک … Continue reading خیبر پختونخوا ـ ’’پپو یار تنگ نہ کر‘‘